بس ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک ،21 افراد زخمی

اندھراپردیش کے کرشنا ضلع میں ار ٹی سی بس کے ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک انے سے بس پلٹی کھا گئی جس کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہوگئے یہ حادثہ جگیا پیٹ کے قریب ٹول پلازہ کے پاس ہیش ایا، بس تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ سے وجے واڑہ جارہی تھی