کولمبیا میں برازیل کا فلائٹ حادثہ کا شکار

برازیل کا چارٹرڈ فلائٹ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں 72 افراد سوار تھے یہ تمام فٹ بال کے کھلاڑی تھے حارثہ کو لمبیا کے جنگلات میں پیش ایا، کتنے لوگ مر گئے اس کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے برازیل کے ایک فٹ بال کلب سے وابستہ یہ تمام افراد سی پی 2933 فلائٹ سے کولمبیا روانہ ہورہے تھے کہ طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا،