ایجوکیشن

گروپ 2 کی "کی” 30 نومبر کو ہوگی جاری

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منعقدہ گروپ 2 کی "کی” 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ یہ بات ٹی ایس پی ایس سی کے زرائع نے بتائی۔ واضح رہے کہ 11 اور 13 نومبر کو ریاست بھر میں گروپ 2 امتحانات کا انعقاد عمل میں آیا تھا۔ بعض اداروں کی جانب سے انٹرنیٹ پر ” کی ” اپ لوڈ کی گئی ہے تاہم اس میں بعض سوالات میں غلطیوں کی شکایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button