تلنگانہ کے ملازمین کو 10 ہزار نقد دینے سے ار بی ائی کا اتفاق

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو 10 ہزار روپے تک نقد رقم کی شکل میں ماہ نومبر کی تنخواہ دینے سے ار بی آئی نے اتفاق کیا ہے جس سے ملازمین کو بڑی راحت ملی ہے یکم دسمبر کے دن بینکوں میں ملازمین کو نقد رقم جاری کرنے خصوصی کاونٹر قائم کئے جائیں گے