پردیپ چندرا تلنگانہ کے نئے چیف سیکریٹری

تلنگانہ حکومت نے سینئر ائی اے ایس عہدیدار پردیپ چندرا کو ریاست کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نےپردیپ چندرا کے نام کو منظوری دے دی، موجودہ چیف سیکریٹری راجیو شرما کی اج معیاد ختم ہوگئی ہے جس کے پیش نظر حکومت نے ریاست کے 8 سینئر عہدیداروں میں ریوینیو کے پرنسپال سیکرٹری پردیپ چندرا کے نام کو منظوری دے دی