گیس سلنڈر پھٹ پڑا خاتون زندہ جل گئی

ریاست آندھرا پردیش وجئے واڑہ کی مدھورانگر کالونی میں پکوان گیس سلنڈر پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں کماری نامی خاتون زندہ جل کر ہلاک ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت مکان میں کوئی موجود نہیں تھے۔ کماری کے دونوں بچے اسکول اورشوہر کام پرگیا ہوا تھا۔