راجیو شرما تلنگانہ حکومت کے چیف اڈوایزر مقرر

تلنگانہ حکومت نے سابق چیف سیکریٹری راجیو شرما کوحکومت کا چیف اڈوایز مقرر کیا ہے راجیو شرما کے  عہدہ کی معیاد اج ختم ہوگئی، اس موقع پر سیکریٹریٹ میں وداعی تقریب منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے راجیو شرما کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا اور ان کی خدمات کو جاری رکھنے کے لئے چیف اڈوایزر مقرر کرنے کا اعلان کیا