بیر کا پھل کھانے سے دل کی حرکت صحیح رہتی ہے

 

بیر کے پھل کھانے سے دل کی بیماری کا کوئی خطرہ نہیں رہتا.اور دل کی حرکت صحیح رہتی ہے امریکہ کی فلورئیڈا یونیورسٹی کی جانب سے 45 تا 60 سال کے افراد پر ریسرچ کیا گیا.جس سے پتہ چلا کہ روزآنہ بیر کھانے والے کا بلڈ پریشر بھی نارمل رہتا ہے شوگر کے مریضوں کے لئے بھیی یہ پھل کافی مفید ہے 

اما