نیشنل

کانگریس پارٹی کا ٹیوٹر اکاونٹ بھی ہیک کرلیا گیا

ہیکرس نے راہول گاندھی کے بعد کانگریس پارٹی کے سرکاری ٹیوٹر اکاونٹ کو بھی ہیک کرلیا، کانگریس کے ٹیوٹر اکاونٹ میں ڈالے گئے پیامات کو نکال کر دوسرے پیامات کو پوسٹ کردیا گیا، گزشتہ روز راہول گاندھی کے ٹیوٹر اکاونٹ کو ہیک کرلیا گیا تھا 

متعلقہ خبریں

Back to top button