جرائم و حادثات

شاہ عنایت گنج میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم

ویسٹ زون پولیس نے جمعہ کی رات حیدرآباد کے شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن کے علاقہ میں گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ بغیر دستاویزات کی 48 گاڑیوں کو ضبط کرلیا گیا۔ پولیس نے 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button