کیرالا کی مندر میں آگ لگنے سے 78 افراد ہلاک

کیرالا کے ایک مندر میں آگ لگنے کے واقعہ سے 78 افراد ہلاک اور 200 دیگرزخمی ہوگئے.یہ حادثہ اتوار کی صبح تین بجے پیش آیا.

بتایا گیا کہ کولم کے پوٹنگل مندر میں ایک تہوار چل رہا تھا جس میں کثرت سے پٹاخے چھوڑے گئے.جس کی وجہ سے مندر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.

پولیس اور فایر عملہ نے زخمیوں کو تریونڈرم میڈکل کالج منتقل کیا.