نیشنل

جئے للیتا بقید حیات

چینئی کے اپولو اسپتال کے ڈاکٹرس کےمطابق چیف منسٹر جئے للیتا کا علاج جاری ہے۔ قبل ازیں افواہوں کا بازار گرم ہوگیا تھا جس سے تمل ناڈو کے لوگ کافی پریشان تھے۔ اس اطلاع کے بعد انھوں نے راحت کی سانس لی۔ ڈاکٹرس کے مطابق جئے للیتا بقید حیات ہیں اور ان کا علاج کیا جارہا ہے۔a

متعلقہ خبریں

Back to top button