کیرالا حکومت مندر حادثہ کی تحقیقات کا کیا کیا اعلان

کیرالا کے چیف منسٹر وومن چاندی نے مندر میں پیش آے حادثہ کی عدالتی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے کولم کے پوٹنگل مندر میں آگ لگنے کے حادثہ میں 78 افراد ہلاک ہوگئے.انھوں اس پر گہرے دکھ کا اظہار کیا.اور وزرا کو ہدایت دی کہ وہ فوری مقام پر پہنچ کر زخمیوں کے بہتر علاج کے اقدامات کریں