وزیرآعظم نریندر مودی نے کیرالا حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا

وزیرآعظم نریندر مودی نے کیرالا کی مندر میں پیش آے آگ لگنے کے واقعہ پر اپنے گہرے رنج کا اظہار کیا.

ٹیوٹر پر ایک پیام جاری کرتے ہوے مودی نے وزیر صحت جے پی نڈا کو ہدایت دی کہ وہ مقام حادثہ کا دورہ کرتے ہوے زخمیوں کی عیادت کریں.

نریندر مودی نے کیرالا کے چیف منسٹر چاندی سے فون پر بات کرتے ہوے حادثہ کی تفصیلات معلوم کیں.وزیرآعظم بھی مقام حادثہ کا دورہ کرنے والے ہیں