تلنگانہ

چیف منسٹر تلنگانہ اج دہلی روانہ ہوں گے

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو اج رات دہلی روانہ ہوں گے جہاں وہ جمعرات کو مرکزی وزیر نتن گڈکری کی دختر کے استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے، چیف منسٹر جمعہ تک دہلی میں قیام کریں گے اس دوران مرکزی وزراء سے ملاقات کرتے ریاست کے زیر التواء پراجکٹس کی عاجلانہ تکمیل کی درخواست کریں گے 

متعلقہ خبریں

Back to top button