جنرل نیوز

پی ایس ایل وی 36 کو خلاء میں چھوڑا گیا

ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارے نے آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے ریموٹ سنسنگ سٹلائٹ ریسورس سیٹ ۔ 2Aکو آج خلاء میں چھوڑا گیا۔ پی ایس ایل وی سی 36لانچ وہیکل کا استعمال کرتے ہوئے اس 1235کیلو گرام کے سٹلائٹ کا آج تحربہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button