حیدرآباد میں کیاب کے بعد اوبیربائیک ٹیکسی

حیدرآباد میں اب بائیک ٹیکسی بھی چلے گی۔ تلنگانہ کے وزیر کے ٹی آر نے آج حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع ٹی ہب میں اوبیر بائیک ٹیکسی کا افتتاح کیا۔ وزیر کی موجودگی میں میٹرو ریل کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی اور اوبیر کے سی ای اور ٹراویس نے معاہدہ پر دستخط کئے۔ اس موقع پر کے ٹی آر نے بائیک چلائی۔