تلنگانہ میں بھی وردا طوفان کے اثرات

وردا طوفان کا اج تلنگانہ کے کئی علاقوں میں دیکھا گیا ہے اضلاع حیدرآباد، رنگاریڈی، محبوب نگر، اور نلگنڈہ میں طوفان کے اثر سے موسم اچانک سرد ہوگیا اور کئی مقامات پر بارش ہوئی، دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندراباد کے کئی مقامات پر چهارشنبه  کی صبح سے ہی بارش دیکھی گئی