Uncategorized

تلنگانہ کو کیش لیس معاملات میں پہلی ریاست بنانے پر زور

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے تلنگانہ کو کیش لیس معاملات میں ملک کی پہلی ریاست بنانے کے لئے اقدامات کرنے ضلع کلکٹرس پر زور دیا ہے پرگتی بھون میں چیف منسٹر کلکٹرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کرنسی نوٹ کی منسوخی کے بعد ڈیجیٹل معاملات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button