پرینکا چوپڑہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے نامزد

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئی ہیں 30 اپریل کو دادا صاحب کی 147 ویں جینتی کے موقع پر یہ ایوارڈ دیا جاے گا.

2011 میں پرینکا کو سات خون معاف فلم میں بہترین اداکاری پر دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا تھا 

اس مرتبہ باجی راو مستانی فلم میں اداکاری کرنے پر یہ ایوارڈ دیا جارہا ہے