پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر ایک مرتبہ اضافہ ہوا ہے پٹرول فی لیٹر 2.21 روپے اور ڈیزل فی لیٹر 1.79 روپے کا اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ ریاستوں کی طرف سے علحیدہ ٹیکس عائد کیا جائے گا