نیاپل ایس بی ایچ بینک مینیجر پر حملہ

حیدرآباد کے نیا پل ایس بی ایچ بینک مینیجر پر حملہ ہوا، تین افراد نے بینک مینیجر پر حملہ کرتے ہوئے انھیں زدوکوب کیا، پولیس نے حملہ اوروں کو گرفتار کرلیا، بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک بینک کا کھاتہ دار ہے جس کے اکاونٹ سے 25 ہزار روپے نکال لئے گئے، شبہ کی بنیاد پر بینک مینیجر پر حملہ کیا گیا