ریاستی حکومت کو اکبر اویسی نے دیا انتباہ

قاید مجلس اکبرالدین اویسی نے ٹی ار ایس حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ نوٹ بندی کے فیصلہ کی اندھی تائید کرتے ہوئے عوام کو مشکلات میں اضافہ نہ کریں ورنہ ریاستی حکومت کو عوامی برہمی کا سامنا کرنا پڑے گا اور عوام حکومت کو وقت انے پر مناسب سبق سکھائیں گے، ایوان اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اکبر اویسی نے نوٹ بندی کے فیصلے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ نریندرمودی، کارپوریٹ سیکٹر کو فایدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں