ار بی ائی نے اپنے احکامات سے دستبرداری اختیار کرلی

ار بی ِائی نے پرانے کرنسی نوٹ کو ڈپازٹ کرنے سے متعلق اپنے فیصلے سے دستبردار ہوگئی، قبل ازیں پرانے نوٹ کو 30 دسمبر تک روزانہ 5 ہزار روپے سے زائد ڈپازٹ نہ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے