اے کے خان وظیفہ پر سبکدوش، حکومت کے مشیر مقرر

تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈایرکٹر جنرل عبدالقیوم خان المعروف اے کے خان وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے، تلنگانہ حکومت نے انھیں محکمہ اقلیتی بہبود کا مشیر مقرر کیا ہے 1981 بیاچ سے تعلق رکھنے والے اے کے خان کئی اہم عہدوں پر فائز رہے،