دنگل کا کلکشن 239 کروڑ

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم دنگل نے نہ صرف ملک بلکہ انٹرنیشنل سطح پر بھی ریکارڈ کلکشن کیا ہے۔ یہ فلم 23 ڈسمبر کو ریلیز ہوئی۔ فلم نے 31 ڈسمبر تک جملہ 239.01 کروڑ کا بزنیس کیا۔ بین القوامی سطح پر بھی اس فلم نے شاندار کلکشن کیا۔