عادل آباد میں 5 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی

عادل آباد میں ایک 5 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا.تفصیلات کے مطابق ضلع کے ایچوڑہ میں ایس سی  کالونی میں پانچ سالہ لڑکی کو سرینواس نامی 15 سالہ نوجوان نے چاکلیٹ دینے کے بہانہ سے عصمت ریزی کی.لڑکی روتے ہوے والدین کو یہ بات بتائی.جس پر لڑکی کے رشتہ دار پولیس سے رجوع ہوے اور پولیس نے لڑکی کو طبی معاینہ کے لئے عادل آباد کے ریمس ہاسپٹل منتقل کردیا گیا.ذرایع کے مطابق سرینواس فرار ہوگیا.