نتیش کمار,جے ڈی یو کے صدر منتخب

جے ڈی یو کے صدر کی حیثیت سے چیف منسٹر بہار نتیش کمار منتخب ہوگئے.لگاتار تین مرتبہ جے ڈی یو صدر کی حیثیت سے شردیادو منتخب ہوے تھے لیکن جے ڈی یو میں کسی بھی قاید کو تین سے زیادہ مرتبہ پارٹی صدر بننے کا اصول نہی ہے جس کی وجہ سے نتیش کمار کو صدر بنایا گیا.