آسرا وظائف کیلئے حد عمرگھٹانے مجلس کا مطالبہ

جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی مجلس حلقہ نامپلی نے آج قانون ساز اسمبلی میں حکومت سے آسرا وظائف کے لئے حد عمر کو65سال سے گھٹا  کر 60سال کرنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ اس سے مزید کئی افراد کو فائیدہ ہوگا۔