نقلی پولیس والے گرفتار

رچہ کونڈہ پولیس نے نقلی پولیس ملازمین کی تین رکنی ٹولی کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار شدگان میں سابق ہوم گارڈ مدھو ساکن حیات نگر اور اس کے دو ساتھی چاری، مہیش شامل ہیں۔ یہ ٹولی خود کو پولیس بتاتے ہوئے تاجرین اور دیگر افراد کو لوٹ رہی تھی۔