چنائی میں تارک راما راو کی صنعتکاروں سے ملاقات

وزیر انڈسٹری تارک راما راو نے چنائی میں کئی صنعتکاروں سے ملاقات کی، ٹی وی ایس لاجیسٹک کے ایم ڈی ار دنیش سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، انھوں نے بتایا کہ تلنگاانہ میں لاجسٹکس شعبہ میں اب تک فلپ کارڈ، امیزان جیسی کمپنیاں قایم ہوئی ہیں، ٹی وی ایس لاجسٹکس کو بھی یونٹ قایم کرنے کے دعوت دی، انھوں نے ایم ار ایف کمہنی کے ایم ڈی ارون میمن سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ میں اپنی یونٹ کو وسعت دینے کی درخواست کی، سن مار گروپ کے نمایندوں سے ملاقات کرتے ہوئے حیدراباد میں قایم کرنے والے پلاسٹک پارک میں سرمایہ کی دعوت دی، سندرم پاٹنرس، رانے انجینرینگ کے نمایندوں سے بھی کے ٹی ار نے ملاقات کی، موروگپا گروپ کے اکزیکیٹو چیرمین ویلین سے ملاقات کرتے ہوئے زراعت کے شعبہ میں پیداوار میں اضافہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا، ارگنانک فارمنگ، بلدیہ کے ویسٹ مینجمنٹ میں ساتھ مل کر کام کرنے کا پیشکش کی،