حیدراباد نمایش میں اردو اکیدمی کا بھی اسٹال

ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے حیدراباد کے کل ہند صنعتی نمایش میں اردو اکیدمی کے اسٹال کا افتتاح کیا، اس موقع پر سیکریٹری اقلیتی بہبود عمر جلیل، ڈایرکٹر سکیریٹری اردو اکیدمی ایس اے شکور اور دوسرے موجود تھے