رام ولاس پاسوان اسپتال میں شریک

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کو آج سینے میں ہلکے درد اور سانس لینے میں شکایت پر پٹنہ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پتہ چلا ہے کہ  رام ولاس پاسوان کا ابتدائی علاج کیا گیا جس کے بعد وہ ان کی طبیعت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔ وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔