فائرنگ واقعہ کے ملزم کا قتل

حیدرآباد کے مضافات علاقہ پیٹ بشیر آباد میں آج سہ پہر تاجر پیشہ شیلندر کمار کا تین افراد نے ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ مقتول فائیرنگ کے ایک واقعہ می ملوث تھا۔ پولیس کو انتقامی کاروائی کا شبہ ہے۔