ویجلینس اہس پی رشوت لیتے پکڑا گیا

ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ویجلینس اہس پی  بھاسکر راو کو آج اے سی بی کے حکام نے ایک گتہ دار سے رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ باوثوق زرائع کی اطلاع پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔