جرائم و حادثات

گھر میں گانجہ کی کاشت طالب علم گرفتار

گھر میں گانجہ کی کاشت کرنے والے طالب علم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ضلع رنگا ریدی گھٹکیسر میں رہنے والے بی فارماسی کے طالب علم حسن متوطن آسام نے کرائے کے مکان میں کملوں میں گانجہ کے پودے لگائے۔ حیدرآباد کی ساوتھ زون ٹاسک فورس نے دھاوا کرکے نوجوان کو گرفتار کرلیا اور گانجہ کے پودے ضبط کرلئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button