جرائم و حادثات

تیز رفتار کا الٹ گئی

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ کار میں سوار شخص شدید زخمی ہوگیا اسے علاج کے لئے 108 ایمبولینس کے زریعہ اسپتا منتقل کردیاگیا۔ برق رفتاری حادثہ کی وجہہ سمجھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button