جرائم و حادثات

شمشیر گنج میں آٹو کی ٹکر سے ایک ہلاک

حیدرآباد کے شمشیر گنج علاقہ میں آٹو کی ٹکرسے ایک راہگیر ہلاک ہوگیا۔ یہ منظر سی سی ٹی وی میں قید ہوا۔ جنگیا نامی شخص سڑک سے گذررہا تھا کہ اسے آٹو نے ٹکر دے دی جس کی وجہہ راہگیر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے آٹو ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button