جنرل نیوز

ورکنگ جرنلسٹ ضلع نرمل کے قائدین نے عہدیدارمحکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کو دو سو سالہ جشن اردو صحافت میں شرکت کی دعوت دی

نرمل: نرمل اردو ورکنگ جرنلسٹ ضلع نرمل کے قائدین نے محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کی آفیسر محترمہ ترو ملا صاحبہ سے ملاقات کرتے ہوئے نرمل میں منائے جانے والے دو سو سالہ جشن اردو صحافت و ریاستی مشاعرہ میں شرکت کے لیے دعوت دیتے ہوئے دعوت نامہ حوالے کیا۔ اس موقع پر کنوینر رشید عالم الحفیظی،صدر ٹی یو ڈبلیو جے کے رویندر ، سینئر صحافی وسیم شکیل ،محسن بن محمد ،امین پٹیل کوبیر منڈل نیوز رپورٹرشریک تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button