جاریہ سال کے ختم تک ٹیلی نار کی 4 جی سرویس

ٹیلی نار کمپنی نے 4 جی موبائیل سرویس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جاریہ مالی سال کے اواخر تک فور جی سرویس شروع ہوجاے گی.ٹیلی نار انڈیا کے سی ای او شرد موہروترہ نے کہا کہ 2016 کے اختتام تک چین کی ایک کمپنی کے تعاون سے فور جی سرویس ہندوستان میں شروع ہوگی.فی الوقت کمپنی کے 7.24 لاکھ کسٹمرس ہیں