راج بھون میں ایٹ ہوم تقریب کے سی ار اور چندرابابو کی ملاقات

تلنگانہ اور اے پی کے گورنر نرسمھن کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر راج بھون میں ایٹ ہوم کا اہتمام کیا گیا تھا جس دو ریاستوں کے چیف منسٹر س چندرشیکھرراو اور چندرابابونائیڈو کے علاوہ ریاستی وزرا سیاسی لیڈرس نے شرکت کی، ایک عرصہ کے دو چیف منسٹر ایک دوسرے سے ملاقات کی