پاکستان میں رئیس فلم پر پابندی

شاہ رخ خان کی فلم رئیس پر پاکستان نے پابندی لگا دی ہے شیڈول کے مطابق یہ فلم گزشتہ اتوار کو ہی پاکستان میں ریلیز ہونی تھی لیکن پاکستانی حکومت نے اس فلم میں مسلمانوں کو نیچا دکھانے اور دھشت گرد کے طور پر پیش کرنے کے خلاف بطوراحتجاج پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اس فلم میں پاکستانی ہیروئن مائرہ خان بھی کام کیا ہے