چھتیس گڑھ میں انکائونٹر 12 ماویسٹ ہلاک

چھتیس گڑھ میں پیش اے ایک بھاری انکائونٹر میں 12 ماویسٹ ہلاک ہوگئے، یہ انکائونٹر ناراین پور ضلع کے اماں بیڈا جنگل میں پیش ایا، کافی دیر تک پولیس اور ماویست کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،