جرائم و حادثاتنیشنل

نوبل انعام کے سرٹیفیکٹ کی چوری

نوبل انعام یافتہ سماجی جہد کار کیلاش ستیارتھی کے دہلی میں واقعہ گھر سے چوروں نے نوبل سرٹیفیکٹ چرا لیا۔ واضح رہے کہ انھوں نے یہ ایوارڈ قوم کے نام معنون کیا جس کی وجہہ سے ان کا نوبل انعام راشٹر پتی بھون میں ہے جبکہ سرٹیفیکٹ ان کی قیامگاہ پر تھا جس کا سرقہ کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button