صدر جمہوریہ سےچیف منسٹر تلنگانہ کی ملاقات

 تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے منگل کے روز صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سمیت دیگر مرکزی وزرا سے ملاقات کی۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے باوقار عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب میں شرکت کے لئے پرنب مکرجی کو مدعو کیا