نیلوفر اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ اور آر ایم او کا تبادلہ

حیدرآباد کے نیلوفر اسپتال میں ایک ہی ہفتہ میں 9 حاملہ خواتین کی موت کا سخت نوٹ لیتے ہوئے تلنگانہ حکومت نے وہاں کے سپرنٹنڈنٹ سریش کمار اور آر ایم او اوشا رانی کا تبادلہ کردای ہے۔ واضح رہے کہ اموات کی تحقیقات کی زمہ داری ضلع کلکٹر حیدرآباد راہل بوجا کررہے ہیں۔