حیدرآباد میں پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا سنگ بنیاد

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں تلنگانہ کے ڈی جی پی انوراگ شرما نے پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ کنٹرول روم 350 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کروایا جارہا ہے۔ اس موقع پر حیدرآباد کے کمشنر پولیس مہیندرریڈی اور دوسرے بھی موجود تھے۔