تلنگانہجرائم و حادثات

ماں کی مار کمسن بیٹے کی موت

تلنگانہ کے ضلع وقار آباد میں ایک ماں نے پیٹ پیٹ کر اپنے بچے کو ماردیا۔ الم پلی موضع کی رہنے والے رحمان نے پیسے کہیں گرا لئِے جس پربرہم ہوکر لڑکے کو اس کی ماں آمینہ بیگم نےمارا جس کی وجہہ سے اس کی جان چلی گئی۔ گاوں والوں کی اطلاع پر پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button