حیدرابادی کرکٹر محمد سراج کو ائی پی ایل کے لئے 2.6 کروڑ کی ادائیگی

حیدرابادی نوجوان محمد سراج کو ائی پی ایل میں سنرایزر نے 2.6 کروڑ میں بولی لگائی، مانصاحب ٹینک کے خواجہ نگر کے رھنے والے سراج کے والد غوث اٹو ڈرائیور ہیں محمد سراج حیدراباد کرکٹ اسوسی ایشن کے لئے بھی کھیلا تھا وہ فاسٹ باولر ہیں 140 کلومیٹر کی رفتار سے باولنگ کرتے ہیں سراج کے ائی پی ایل سیلیکشن پر ان کے مکان میں رشتہ داروں، دوستوں اور عوام کی بھیڑ دیکھی جارہی ہے