جے اے سی کی ریالی اندراپارک پر ہر حال میں منعقد ہوگی

تلنگانہ کی سیاسی جواینٹ ایکشن کمیٹی نے پولیس کی جانب سے ریالی کی اجازت نہ دینے کے باوجود 22 فروری کو اندرا پارک پر احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جے اے سی چیرمین کودنڈا رام نے کہا کہ ہر حال میں کل کا پروگرام منعقد کرکے رہیں گے، حکومت، پولیس کے تعاون سے بیروزگاروں کی ریالی کو روکنے کی کوشش کررہی ہے